9

حکومت نےکوروناوائر س کو خود امپورٹ کیا، اختر مینگل


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امداد کے لئےحکومت نے کورونا کو خود امپورٹ کیا ۔ حکومتی اتحاد ختم کرنے کے بعد رہنما بلوچستان نیشنل پارٹی اختر مینگل نے حکومت پر سنگین الزامات لگا دئیے،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں کورونا نہیں آنا تھا، لیکن حکومت نے اسے صرف اس لئے امپورٹ کیا ہے تا کہ ہمیں امداد مل سکے۔ مجھے معاشی تباہی سے زیادہ انسانی تباہی کی فکر ہے۔کورونا کے معاملے پر حکومت ناکام نہیں انتہائی ناکام رہی ہے،

آئندہ 3 مہینے ملک میں انسانی تباہی دیکھ رہا ہوں۔ اگر حکومت خود اپنے اقدامات کا جائزہ لے تو بھی انہیں اس بات کا اندازہ ہو جائے گا کہ حکومت کورونا سے تحفظ فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہو گئی ہے۔بلوچستان کے ایک ضلع کی بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایک ضلع جس کی آبادی 6 لاکھ کے قریب ہے، وہاں صرف 300 ٹیسٹنگ کٹس فراہم کی گئی ہیں، ہم لوگوں کے ٹیسٹ کہاں سے کروائیں؟ ہم جوائنٹ فیملی ہی نہیں جوائنٹ سوسائٹی اور جوائنٹ قبائل ہیں، لیکن اس بیماری کے تدارک کیلئے حکومت نے کوئی اقدامات نہیں اٹھائے، ہمیں آئندہ آنے والے دنوں میں معیشت کیلئے نہیں اپنے پیاروں کو اس بیماری سے محفوظ رکھنے کیلئے فکر

مند ہونے کی ضرورت ہے۔ کورونا سے نمٹنے کے بعد ہی ہم معیشت اور سیاست کے بارے میں سوچ سکتے ہیں، اگر ہم زندہ ہی نہیں رہیں گے تو ان سب چیزوں کا ہمیں کوئی فائدہ نہیں ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us