گیس

حکومت نے آئل اور گیس کے سیکٹر کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا


اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پٹرولیم ڈویژن نے 20 آئل اور گیس بلاکس کی بولی کھول دی، نئے آئل وگیس بلاکس کی کھدائی سے کم ازکم 71 ملین ڈالر سرمایہ کاری آئے گی، کھدائی والے علاقوں میں ترقیاتی پراجیکٹ اور نوکریوں کے وسیع مواقع پیدا ہوں گے، ای اینڈ پی کمپنیاں 1.3ملین ڈالر خرچ کریں گی۔تفصیلات کے مطابق پٹرولیم ڈویژن نے 20 آئل اور گیس کی بڈز کھول دی ہیں۔بڈز کھولنے کے

عمل کے دوران تمام کمپنیوں کے نمائندے موجود تھے۔ تیل و گیس کی دریافت والے علاقوں میں ترقیاتی پروجیکٹ بھی شروع کیے جائیں گے۔ ای اینڈ پی کمپنیاں کھدائی والے علاقوں میں 1.3ملین ڈالر خرچ کریں گی۔ نئے آئل وگیس بلاکس کی کھدائی سے کم ازکم 71 ملین ڈالر سرمایہ کاری آئے گی۔ اسی طرح تیل و گیس دریافت و پیداواری سرگرمیوں سے نوکری کے مواقع پیدا ہوں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us