18 4

حکومت نے اپنی ہی اتحادی جماعت کی بڑی وکٹ گرا لی


کراچی (ویب ڈیسک) ایم کیو ایم کے سابق رکُن اور سینیٹر تنویر الحق تھانوی نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے سابق رُکن اور سینیٹر تنویر الحق تھانوی نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ

سینیٹ الیکشن میں کامیابی پر وزیراعظم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے میں پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا ہوں گا۔خیال رہے کہ تنویر الحق ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر رہ چکے ہیں، انہوں نے 2018ءمیں مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔ انہوں نے

لیگی رہنما مشاہد حسن کے ساتھ ملاقات کے بعد مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ انہوں نے مسلم لیگ میں شامل ہوتے وقت یہ موقف اختیار کیا تھا کہ انہوں نے ایم کیو ایم سے اختلاف کی وجہ سے مسلم لیگ میں شمولیت اختیار نہیں کی بلکہ وہ قومی سطح پر سیاست کا

حصہ بننا چاہتے ہیں یہی وجہ ہے کہ انہوں نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us