8

حکومت نے اہم وفاقی وزیر کا 115ارب کرپشن سکینڈل سامنے لانیوالے افسر کو عہدے سے ہٹا دیا


اسلام آباد(آن لائن) کرپشن ،بددیانتی اور قومی خزانہ لوٹنے والوں کیخلاف علم جہاد بلند کرنے والی حکومت نے چیف سیکرٹری پنجاب،سیکرٹری مواصلات اور وزیر مواصلات مراد سعید کیخلاف115ارب روپے کی کرپشن کا بھانڈا پھوڑنے والے ڈائریکٹر جنرل پاکستان پوسٹ کو عہدے سے الگ کردیا۔ڈائریکٹر جنرل پاکستان پوسٹ اخلاق احمد پر الزام تھا کہ انہوں نے حبیب بنک اور پاکستان پوسٹ کے مابین ہونے والی اربوں روپے کی ڈیل کی دستاویزات اپوزیشن کو فراہم کی تھیں،جس کے نتیجہ

میں سیکرٹری مواصلات ظفر اور وزیر مواصلات نے اخلاق احمد کا جینا دوبھر کردیا تھا۔معاملہ پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے از خود نوٹس لیاتھا اور اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات کا حکم دیا تھا جبکہ سیکرٹری مواصلات ظفر نے کمیٹی اجلاس میں اقرار کیا تھا کہ چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق نے پاکستان پوسٹ کو اپ گریڈ کرنے اور فنانشل سروسز فراہم کرنے کے نام پر حبیب بنک سے اربوں روپے کے معاہدے کو حتمی شکل دی تھی،جس میں پیپرا رولز اور دیگر قومی قوانین کی خلاف

ورزی کی گئی تھی۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے اس معاملہ پر چیف سیکرٹری پنجاب جواود رفیق ملک اور سیکرٹری مواصلات ظفر وغیرہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا اوراس کرپشن سکینڈل کا ذمہ دار قرار دیا تھا اور اس معاملے کی اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات کا حکم بھی دیا تھا۔سیکرٹری مواصلات نے ڈائریکٹر جنرل پاکستان پوسٹ اخلاق احمد کا پچھلے دو مہینے سے زندگی اجیرن کر رکھی تھی۔سکینڈل کے مطابق پاکستان پوسٹ کے پورے ملک پر پھیلائے ہوئے نیٹ ورک کو حبیب بنک کے حوالے کرنا تھا جس کی اخلاق احمد نے شدید مخالفت کی تھی اور اب اس مخالفت کی قیمت انہیں عہدہ سے الگ ہونے کی صورت میں ادا کرنا پڑی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
29
پریزائڈنگ آفیسر لیاقت علی بھٹہ نے تہلکہ خیز ویڈیو پیغام جاری کردیا
28
وزیر اعظم کب تک اسمبلیاں تحلیل کر سکتے ہیں؟ سینئر صحافی کی بڑی خبر
27
عمران خان کیا کرنے والے ہیں؟ اعتزاز احسن نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
26
پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ، نیا کھلاڑی میدان میں اُتار دیا
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
24
سینیٹ انتخابات کے لیے کتنے اراکین بِک چکے ہیں؟ تعداد سامنے آگئی

تازہ ترین ویڈیو
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us