14 10

حکومت نے مستقبل کے معماروں پر بجلیاں گرادیں


لاہور (نیوز ڈیسک ) محکمہ خزانہ نے سکول ایجوکیشن کو مستقبل کے معماروں سے ٹائم سکیل اور مراعات واپس لینے کا حکم جاری کردیا۔لاہور سمیت پنجاب بھر کے

ہزاروں اساتذہ کو ٹائم سکیل کی بندر بانٹ سے محکمہ خزانہ پر کروڑوں روپے کی ادائیگی کا بوجھ بڑھ گیا، جس پر محکمہ خزانہ نے دوسال کے دوران ٹائم سکیل حاصل کرنیوالے اساتذہ سے مراعات اور عہدہ واپس لینے کا حکم دے دیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری

کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق افسران کی ملی بھگت سے حاصل کیے جانیوالے تمام ٹائم سکیل واپس لیے جائیں گے، گریڈ سولہ، سترہ، اٹھارہ اور انیس کے اساتذہ سے ٹائم سکیل واپس لیا جائے گا، دو ہزار انیس تا دو ہزار اکیس تک ہزاروں اساتذہ نے ملی بھگت سے ٹائم سکیل حاصل

کیا، اساتذہ کو ٹائم سکیل کی مد میں حاصل کی جانی والی مراعات بھی واپس کرنا ہوں گی، مراعات کی مد میں محکمہ خزانہ کو 20 کروڑ روپے سے زائد کی ریکوری ہوگی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us