3

حکومت نے ناممکن کو ممکن کردکھایا


شاو ر (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس کی وبائی صورتحال میں لوگوں کی معاشی اور کاروباریاں سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوئی ہیں ، اس سارے سلسلے میں ضروری تھا کہ ہیلتھ سیکٹرمیں حکومت اپنے شہریوں کو ریلیف فراہم کرتی ۔ملک کے معاشی مسائل دگرگوں ہونے کی وجہ سے اگرچہ یہ کام خاصا مشکل تھا لیکن خیبر پختونخوا حکومت نے اس ناممکن کو ممکن کردکھایا ہے اور ہر شہری کو 10لاکھ روپے کی ہیلتھ انشورنس دینے کا اعلان کردیا ہے۔ صوبائی وزیر صحت تیمور خان جھگڑا نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 10لاکھ روپے

کی ہیلتھ انشورنس کے بعد شہریوں کو صحت کا تحفظ ملے گا۔انھوںنے کہا کہ موجودہ وبائی صورتحال میں یہ سب سے بہترین سرمایہ کاری تھی۔ہر شہری کو اتنی خطیر رقم کے مساوی علاج کی سہولیات مفت دستیاب ہوںگی۔ہم نے اسی بنا پر صحت کا بجٹ بڑھا کر 124ارب روپے کردیا ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شردھا کپور
اداکارہ شردھا کپور نے سستا اور آسان ترین نسخہ بتادیا
بحران
بڑاسیاسی بحران پیداہوگیا
فیصلہ
ایک اوراہم فیصلہ
رپورٹ
تہلکہ خیز انکشافات پر مبنی رپورٹ عدالت میں پیش
سختی
نوجوانوں کو سختی سے خبردار کردیا گیا
محمد بن سلمان
محمد بن سلمان نے زبردست خبر سُنادی

تازہ ترین ویڈیو
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu