1 39

حکومت نے پنشنوں میں کتنا اضافہ کر دیا پاکستانیوں کےلئے ایک اور خوشی کی خبر


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت غریب آدمی کی حالت زار کو بہتر بنانے کےلئے غربت مکائو ایجنڈے پر عمل پیرا ہے ۔ اس ضمن میں کئی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ سرکاری ملازمین کے بعداب پنشنرز کی حالت کوبھی بہتر بنانےکےلئے وزیر اعظم نے شاندار اعلان کر دیا ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ غربت کےخاتمے کیلیےپروگرام

میں 80 ارب روپے کا اضافہ کر رہے ہیں، جبکہ ای او بی آئی کی پنشن میں بھی اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بزرگ شہریوں کی پینشن میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔غربت مٹاو منصوبے کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا کہ غربت کےخاتمے کیلیےپروگرام میں 80 ارب روپے کا اضافہ کر رہے ہیں، جبکہ ای او بی آئی کی پنشن میں بھی اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پسماندہ علاقوں کےطلبا کو نجی شعبوں میں تعلیم کے حصول کیلیے قرضے دینگے۔ ٹیکنیکل ایجوکیشن پر کام کر رہے ہیں۔بوڑھے لوگوں کیلیے5 احساس گھر تعمیر کیے جائیں گے۔اسکولوں میں آٹھویں جماعت کے بچوں کو اسکل ایجوکیشن دی جائے گی



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us