5 1

حکومت نے کتنے ہزارملازمین کوگھربھیجنے کافیصلہ کرلیا


اسلام آباد(ویب ڈیسک )حکومت نے قومی ائیرلائن پی آئی اے سے 3ہزار مستقل ملازمین کو نکالنے کی تیاری کر لی ہے اور آج رضاکارانہ اسکیم کیلئے فنڈز کی منظوری متوقع ہے۔کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں4 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے۔پی آئی اے کی رضاکارانہ اسکیم پر تقریباً12ارب روپے خرچ ہوں گے۔وزارت دفاع کیلئے تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری بھی ایجنڈے میں

شامل ہے۔وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام سروسز کیلئے بجٹ پر بھی غور کیا جائے گا۔ پی پی ایل فیلڈ سے گیس کی فراہمی کی سمری بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے گزشتہ اجلاس میں صنعتی شعبے بالخصوص چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں کیلئےبجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری دی تھی۔اجلاس میں صنعتی شعبے کیلئے بجلی کی قیمتوں سے متعلق پیکچ پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیاگیااور اس بات پراتفاق کیا گیا کہ صنعتوں بالخصوص ایس ایم ایز شعبے کیلئے بجلی کی قیمت 12.96روپے فی یونٹ سے کم کرکے 10روپے فی یونٹ مقرر کی جائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us