16 9

حکومت نے 5 نہیں بلکہ 9تعطیلات کا اعلان کر دیا


ریاض (ویب ڈیسک) عید الفطر کی آمد، سعودی ادارے کی جانب سے 9 تعطیلات کا اعلان، سعودی عرب کی اسٹاک ایکسچینج کو 22 مئی سے 30 مئی تک بند رکھنے کا اعلان، سعودی نجی اداروں کیلئے 4 جبکہ سرکاری اداروں کیلئے 5 تعطیلات کا پہلے ہی اعلان کیا جا چکا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی اسٹاک ایکسچینج حکام نے عید الفطر کی آمد کے پیش نظر تعطیلات کا اعلان کیا ہے

۔بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کی اسٹاک ایکسچینج کو 22 مئی سے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی اور سرکاری اداروں کے مقابلے میں سعودی اسٹاک ایکسچینج زیادہ روز کیلئے بند کی جائے گی۔ عید الفطر کے سلسلے میں اسٹاک ایکسچینج کیلئے 9 تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے، جن کا آغاز 22 مئی بروز جمعہ سے ہوگا۔ تعطیلات 30 مئی بروز ہفتہ تک ہوں گی اور پھر 31 مئی کو اسٹاک ایکسچینج میں

دوبارہ سے کاروبار کا آغاز ہو جائے گا۔یہاں یہ واضح رہے کہ سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے نجی اور سرکاری شعبوں کیلئے عید الفطر کی تعطیلات کا پہلے سے ہی اعلان کیا جا چکا ہے۔ سعودی عرب کے نجی شعبہ کے ملازمین کو 23 مئی سے 26 مئی تک کی تعطیلات دی گئی ہیں، جبکہ مملکت کے سرکاری شعبہ کیلئے 5 تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں عید الفطر 23 مئی بروز ہفتہ کو ہونے کا امکان ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us