15 2

حکومت پاکستان کا لاک ڈاون کے بعد کرفیو لگانے کا فیصلہ


اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ احتیاط نہ کی گئی تو مجبوراً دوبارہ بندشیں لگا دیں گے،عید کی تیاری ضرورکریں لیکن اپنے پیاروں کی جان کا خطرہ نہ بنیں، کل ایسے لگا جیسے لاک ڈاؤن نہیں کورونا ختم ہوگیا ہے۔ انہوں نے ٹائیگرفورس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عثمان ڈارنےبڑی محنت سےٹائیگر فورس کو کھڑا کیا۔ٹائیگر فورس ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ملکر کام کرے گی۔ وزیراعظم کی ہدایت پر لاک ڈاؤن میں نرمی کی۔ کل لگ رہا تھا جیسے لاک ڈاؤن میں نرمی کا نہیں بلکہ کورونا ختم ہونے کا اعلان ہوا ہے۔

عید کی تیاری ضرورکریں لیکن جان کا خطرہ نہ بنیں ، احتیاط نہ کی گئی تو بندشیں دوبارہ لگا دیں گے۔ امید ہے لوگ بات کو سمجھیں گے اورہدایات پر عمل کریں گے۔ حکومت عوام کی زندگی میں آسانی پیدا کرنے کی ہرممکن

کوشش کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام لاک ڈاؤن میں نرمی سے احتیاطی تدابیر پر عمل نہیں کررہے۔ قومی رابطہ کمیٹی میں بندشیں ختم کرنے کا فیصلہ مشترکہ تھا۔کورونا کیخلاف قوم متحد ہے، مشکل حالات پر قابو پائیں گے۔ دوسری جانب حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن ختم کرنے اور چھوٹے کاروبار کھولنے کی اجازت کے ساتھ ہی مارکیٹوں اور بازاروں میں لوگوں کا رش لگ گیا ہے۔ لوگوں نے بغیر احتیاطی تدابیر شاپنگ کی۔ جس سے کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us