2

حکومت کاتعلیمی ادارے کھولنےکا فیصلہ


اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت کا بڑا اقدام، تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے غور شروع کر دیا، تعلیمی ادارے ماڈل ایس او پیز پر عملدر آمد کروا کر کھولنے کا تجربہ اسلام آباد میں کیا جائے گا، تجربہ کامیاب ہونے کے بعد صوبوں کو بھی تجاویز بھجوائی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے جہاں دیگر لاک ڈاون پابندیاں نرم کی ہیں، وہیں اب تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے کے حوالے سے بھی غور شروع کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے وفاقی وزیر تعلیم شفت محمود کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔ بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے زیر صدارت اجلاس میں ماڈل ایس او پیز کے ساتھ تعلیمی ادارے کھولنے کے معاملے پر غور کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر کی زیر صدارت اجلاس میں ماڈل ایس او پیز کے ساتھ تعلیمی ادارے

کھولنے کا معاملہ زیر غور آیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی وزارت تعلیم تجرباتی طور پر اسلام آباد کے تعلیمی ادارے کھولنے پر غور کر رہی ہے۔تجربے کے تحت ماڈل ایس او پیز پر عملدرآمد کروا کر اسلام آباد کے تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ماڈل ایس او پیز کے کامیاب ہونے کی صورت میں اس حوالے سے صوبوں کو بھی تجاویز بھجوائی جائیں گی۔ بتایا گیا ہے کہ ماڈل ایس او پیز کے نفاذ سے متعلق حتمی فیصلہ اگلے ماہ 15 جولائی کو شیڈول اجلاس میں کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اس وقت ملک بھر کے تعلیمی ادارے بند ہیں۔تمام صوبائی حکومتیں عندیہ دے چکیں کہ تعلیمی ادارے جلد کھولنے کی اجازت دیے جانے کا امکان نہیں۔ تاہم نجی تعلیمی اداروں کا مطالبہ ہے کہ حکومت انہیں اب تعلیمی ادارے کھولنے کی اجازت دے۔ ان کیلئے مزید مالی نقصانات برداشت کرنا ممکن نہیں رہا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu