18 15

حکومت کا اڈیالہ جیل سے تمام قیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری


راولپنڈی(ویب ڈیسک) جیلوں میں کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات کے پیشِ نظر اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر اڈیالہ جیل سے 230 قیدیوں کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق معمولی جرائم میں ملوث انڈر

ٹرائل قیدیوں کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر ضمانت پر رہا کیا ہے تاہم مزید قیدیوںکی رہائی کے کیسز کی اسکروٹنی جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق کچھ کیسز میں عدالتی حکم کی ضرورت ہے، ایسے کیسز 24 مارچ کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے رکھے جائیں گے۔گزشتہ روز عدالت کے حکم پر کراچی کی ملیر جیل سے بھی مزید 107 قیدیوں کو رہا کیا گیا تھا جب کہ اس سے قبل بھی 188 قیدیوں کو رہا کیا گیا تھا۔خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مجموعی تعداد ساڑھے 6 سو کے قریب پہنچ چکی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us