33

حکومت کا اہم ترین معاہدہ طے پا گیا، اچھی خبروں کا آغاز


لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان میں تیل سے بننے والی بجلی جلد سستی ہوجائے گی، پاکستان میں ایشیائی ممالک میں 40 فیصد بجلی مہنگی ہے، حکومت اور آئی پی پیز کے درمیان معاہدہ سائن ہوچکا ہے، چیئرمین نیب کی خصوصی کاوش کے بعد آئی پی پیز نے معاہدے میں ترامیم کیں، اور حکومت کو کیپسٹی کی مد میں ادائیگیاں بھی نہیں کرناپڑیں گی۔سینئر تجزیہ کار سمیع ابراہیم نے اپنے تبصرے میں کہا کہ ایشیاء کے دوسرے ممالک کی نسبت پاکستان میں بجلی 40فیصد تک مہنگی ہے، اس حوالے سے حکومت اور آئی پی پیز کے درمیان معاہدوں پرنظرثانی کی گئی،اب جو ان کو ادائیگیاں کرنی تھیں، وہ نہیں کی

جائیں گی۔ جس کی وجہ سے آئی پی پیزجو تیل سے بجلی بناتے ہیں، اس کی لاگت کم ہوجائے گی، اور اس سے پاکستان میں بجلی کی قیمتیں کم ہوجائیں گی۔بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق ایک شخصیت کا بڑا کردار ہے، یہ وہ شخصیت ہے جس کے بارے پر اپوزیشن گالیاں دیتی ہے۔شہباز شریف نے تو نیب نیازی گٹھ جوڑ کا نام دیا ہوا ہے۔ یہ شخصیت چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال ہیں۔آئی پی پیز کے آنرز کو بلایا ، آئی پی پیز کے مالکان نے کہا کہ ہمارے پاس معاہد ہ ہے، آپ ہمیں پکڑ نہیں سکتے۔ جس پر چیئرمین نیب نے کہا کہ میں نے آپ کو چائے پر بلایا ہے، اور اس سارے معاملے پر بات کی جائے گی۔چیئرمین نیب نے کہا کہ تحقیقات ہونا تو الگ بات ہے، لیکن کس ملک میں ایسے معاہدے ہیں کہ بجلی بنے یا نہ بنے لیکن آئی پی پیز کو کیپسٹی ادائیگی کرنی پڑے گی۔پھر حکومت ساتھ گفت وشنید ہوئی، آئی پی پیز نے معاہدے میں ترامیم کرلی ہیں، اب آئی پی پیز اپنے سسٹم کو بھی بہتر بنائیں گے۔ جس کا پاکستان کے عوام براہ راست فائدہ پہنچے گا۔ہائیڈروپراجیکٹ تو بن ہی رہے ہیں، جس سے بجلی مزید سستی ہوگی، لیکن اب آئی پی پیز کے اقدامات سے بھی بجلی سستی ہوجائے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان
عمران خان نے براڈ شیٹ کے ظفر نامی شخص سے ملاقات کا اعتراف کر لیا
ملازمین
ہزاروں سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
مفتی کفایت اللہ
مفتی کفایت اللہ کے خلاف آ رٹیکل 6 کے تحت مقدمے کے اندراج کا فیصلہ
مولانا فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمان کی قطر اور دبئی میں جائیدادیں ہونے کا انکشاف
ندیم افضل چن
ندیم افضل چن نے اپنا عہدہ کیوں چھوڑا؟ بالاخر اصل وجہ سامنے آگئی
کشمالہ طارق
واقعی خواجہ آصف نے کشمالہ طارق کو 12 کروڑ دیئے

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu