1

حکومت کا تعلیمی ادارے مزید عرصے تک بند رکھنےکا فیصلہ


لاہو ر (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہی پنجاب حکومت نے مزید عرصہ تک کےلئے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔کہا جارہا ہے کہ وبائی وائرس کی صورتحا ل میں تعلیمی ادارے کھولنے کےلئے موزوں نہیں ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت کورونا کی موجودہ صورتحال پر خصوصی اجلاس ہوا۔اجلاس میں کورکمانڈرلاہور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان، جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل محمد انیق

الرحمن ملک، ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل محمد عامر مجید، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، چیف سیکرٹری جواد رفیق ملک، آئی جی پولیس شعیب دستگیر، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، کمشنر لاہور ڈویژن اور دیگر حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں کورونا وباء کی موجودہ صورتحال اور وباء کا پھیلاؤ روکنے کیلئے حفاظتی اقدامات کا جا ئزہ لیا گیا۔اجلاس میں سول اور

عسکری قیادت نے پنجاب میں تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہ کیا۔ لاہور میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافے پر بھی اظہار تشویش کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ لاہور شہر میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کےلئے پالیسی بنائی جائے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu