64

حکومت کا ملک بھر کے تعلیمی اداروں کو منشیات سے پاک کرنے کا فیصلہ ،


اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی حکومت نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں کو منشیات سے پاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات اعظم خان سواتی کو اہم ٹاسک سونپ دیا ۔ وفاقی وزیر اعظم سواتی نے منشیات کے خلاف کارروائیوں سے متعلق صدر و وزیراعظم کو اعتماد میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق سرکاری، نجی تعلیمی اداروں کے ساتھ مشترکہ اجلاس میں تجاویز تیار کی جائیں گی ۔ اعظم سواتی اب جامعات کے وائس چانسلرز سے بھی ملاقات کریں گے۔کالجز کو ڈرگ فری اور سموک فری بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں

 

گے۔ذرائع کے مطابق
وزیراعظم نے اعظم سواتی کو تعلیمی اداروں کے دور ے کرنے اور تعلیمی ادارے کھلنے سے پہلے ہی حکمت عملی طے کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ حکومت نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے تدارک کے لیے انٹیلی جنس اداروں کی خدمات لینے کا بھی فیصلہ کیاہے۔سادہ کپڑوں میں انٹیلی جنس اداروں کے اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی تعلیمی اداروں میں منشیات بیچنے والوں کی سزائیں دگنی کرنے کے لئے قانون سازی کی ہدایت بھی کی گئی ہے ۔ وفاقی وزیر انسداد منشیات نے اپنے پیغام میں کہا کہ تمام تعلیمی ادارے انسداد منشیات کے حوالے سے

 

خود بھی اقدامات اٹھائیں۔ وفاقی حکومت نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں کو منشیات سے پاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات اعظم خان سواتی کو اہم ٹاسک سونپ دیا ۔ وفاقی وزیر اعظم سواتی نے منشیات کے خلاف کارروائیوں سے متعلق صدر و وزیراعظم کو اعتماد میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق سرکاری، نجی تعلیمی اداروں کے ساتھ مشترکہ اجلاس میں تجاویز تیار کی جائیں گی ۔ اعظم سواتی اب جامعات کے وائس چانسلرز سے بھی ملاقات کریں گے۔کالجز کو ڈرگ فری اور سموک فری بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu