59

GOVERNMENT DECIDES TO LEASE 11 MOST IMPORTANT TOURIST DESTINATIONS


Lahore (Online) Tourism Development Corporation Punjab has decided to contract out 11 tourist destinations across the province including Lahore. The purpose of which is to increase the revenue in the public treasury of Punjab. It has been informed that the Punjab government has decided to lease out 11 places in the province. These include Jallu Park, Klar Kahar, Murree, Bahawalpur and other tourist places to be leased.The Punjab government will get an annual income of Rs. It was also informed that TDC has decided to lease every tourist spot including Jallu Park on an annual lease of Rs. 7 million. The aspiring companies and contractors have submitted their bids while the tender will be opened in the next few days. It should be noted that during the last five and a half months, due to the spread of the corona virus, the revenue from these tourist destinations was very low.

لاہور (آن لائن) ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر کے 11 سیاحتی مقامات کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کا مقصد پنجاب کے سرکاری خزانے میں ریونیو کا یکمشت اضافہ کرنا ہے، بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت صوبے کے جن 11 مقامات کو لیز پر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان میں جلو پارک، کلر کہار، مری، بہاولپور سمیت دیگر سیاحتی مقامات جن کو لیز پر دینے

سے پنجاب حکومت کو 5 کروڑ روپے سالانہ کی آمدن ہوگی۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ٹی ڈی سی نے جلو پارک سمیت ہر سیاحتی مقام کو 70 لاکھ روپے کی سالانہ لیز پر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے لئے خواہش رکھنے والی کمپنیوں اور ٹھیکہ داروں نے اپنی اپنی بڈ پیش کردی ہے جبکہ آئندہ چند روز میں ٹینڈر کو اوپن کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ساڑھے پانچ ماہ کے دوران کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر مذکورہ سیاحتی مقامات سے آمدن انتہائی کم ہو کر رہ گئی تھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان
عمران خان نے براڈ شیٹ کے ظفر نامی شخص سے ملاقات کا اعتراف کر لیا
ملازمین
ہزاروں سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
مفتی کفایت اللہ
مفتی کفایت اللہ کے خلاف آ رٹیکل 6 کے تحت مقدمے کے اندراج کا فیصلہ
مولانا فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمان کی قطر اور دبئی میں جائیدادیں ہونے کا انکشاف
ندیم افضل چن
ندیم افضل چن نے اپنا عہدہ کیوں چھوڑا؟ بالاخر اصل وجہ سامنے آگئی
کشمالہ طارق
واقعی خواجہ آصف نے کشمالہ طارق کو 12 کروڑ دیئے

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu