6 1

حکومت کا 30 ہزار کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ


لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری، حکومت نے 30 ہزار کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ملازمین کو مستقل کرنے سے متعلق محکموں سے رپورٹس مانگ لی۔ محکمہ سکولز، ہائیر ایجوکیشن، بلدیات، مواصلات، آبپاشی، داخلہ، ہاؤسنگ، لیبر کے ملازمین کو مستقل کیا جائے گا۔دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب نے گرین الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری دے دی۔ لاہور میں 103 کلومیٹر طویل 6

روٹس پر بسیں چلائی جائیں گی۔عثمان بزدا نے پنجاب میں ٹرانسپورٹ انسپکٹرز، سب انسپکٹرز اور سارجنٹس کی بھرتی کی بھی اصولی منظوری دے دی اور ہدایت کی کہ الیکٹرک بسیں چلانے کے لیے ضروری امور جلد طے کئے جائیں۔ اس موقع پر عثمان بزدار کا کہنا تھا لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کو پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی میں بدل دیا جائے گا۔عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس میں الیکٹرک بسوں کی خریداری کے لئے مختلف آپشز پر بھی غور کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا محکمہ ٹرانسپورٹ

تمام آپشز کا جائزہ لے کر فوری حتمی سفارشات پیش کرے، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت دیگر شہروں میں بھی الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی، الیکٹرک بسوں سے ماحولیاتی آلودگی اور سموگ میں کمی ہوگی، ہر وہ کام کریں گے جس کا فائدہ عوام کو ہوگا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے روٹ سٹیشن پر صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کا بھی حکم دے دیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us