8

حکومت کو شہباز شریف کے خلاف کونسے اہم شواہد مل گئے؟ (ن)لیگ کی دوڑِیں


اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف کیخلاف کک بیکس کے شواہد مل گئے، ان کے ملازم کے اکاونٹ میں 6 ارب روپے کی رقم منتقل کی گئی، ان کی وزارت اعلیٰ کے دوران خاندانی دولت میں ہزاروں گنا اضافہ ہوا۔نجی نیوز چینل سما نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی وزارت اعلیٰ کے دور میں ان کی خاندانی دولت میں ہزاروں گنا اضافہ ہوا، ٹھیکیداروں کی جانب سے براہ راست

کک بیکس کی رقوم ان کے اکاونٹس میں بھیجنے کے شواہد مل گئے۔ان کا کہنا ہے کہ اب 90کی دہائی والے حالات نہیں رہے، ڈیل کی باتیں درست ہیں نہ ہی ملزم قانون کے شکنجے سے بچ سکیں گے۔ انہوں نے شہباز شریف کو ٹی ٹی مافیا کا سرغنہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ جب 70 ہزار کے ملازم کے اکاونٹ میں 6 ارب روپے آئیں گے تو شہباز شریف سے پوچھا تو جائے گا۔جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن سے معاشی بدحالی آتی ہے،مغرب کی اندھی تقلید نہیں کریں گے، کرونا وائرس ساری دنیا میں پھیلا ،کورونا وائرس نےپھیلناہے اور ہمیں اس وباکے ساتھ چلنا ہے،کورونا ہمارے قابو

سے باہر نہیں ہے، ہم نے لوگوں کو روزگار دینا ہے اور معاشی بدحالی کو روکنا ہے، ہم نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ریلیف پیکج دیا،جب تک حفاظتی تدابیر پر عمل کرتے رہیں گے پاکستان میں تباہی نہیں آئے گی، قوم بن کر کام کریں گے تو کامیابی ملے گی۔اسد عمر نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں کچھ تقاریر سنجیدہ تھیں اور اکثر تقاریر پر میں جگت بازی کے سوا کچھ نہیں کیا گی



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us