work 1 303

حکومت کی جانب سے منظور پشتین کا اشتہار دکھائے جانے پر بات بڑھ گئی، معاملہ کہاں پہنچ گیا ، بڑی خبر آگئی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین سینیٹ نے پنجاب حکومت کے اشتہار میںمنظور پشتین کی تصویر دکھانے کا معاملہ تحقیقات کے لئے متعلقہ کمیٹی کے سپرد کردیا ۔منگل کو سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر عثمان خان کاکڑ نے کہا کہ ملک میں مسلسل پشتون قوم اور کلچر کی میڈیا میں تضحیک کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے

سرکاری اشتہارات میں کہا کہ یہ لوگ تعصب پھیلا رہے ہیں۔ عثمان کاکڑ نے کہا کہ 25لاکھ سوات سے جبکہ 15لاکھ لوگ وزیرستان سے آئی ڈی پیز بنے،ہر کلچر کی عزت ہونی چاہیے، اس معاملے کی انکوائری ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں پانی کی کمی ہے لیکن اس کی ذمہ دار عوام نہیں، ذمہ دار وہ ہیں جنہوں نے 71سال ملک کو چلایا،اس کی سزا ہمیں نہیں دینی چاہیے، بلوچستان میں پانی 1500فٹ نیچے چلا گیا ہے، پہاڑی چشمے سوکھ گئے ہیں،بلوچستان میں پانی جمع کرنے کیلئے 500ارب روپے چاہئیں، چیف جسٹس سے گزارش ہے کہ بلوچستان بھی پاکستان کا حصہ ہے اور وہ ہمارے صوبے کے بھی چیف جسٹس ہیں انہیں ہمارے صوبے کیلئے بھی مہم چلانی چاہیے،کالا باغ ڈیم کو تین صوبوں نے مسترد کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب سے بڑا غدار مشرف ہے جس نے آئین کو پامال کیا تھا، ا س پر کوئی بات نہیں کر رہا، ایوب خان نے بھی ہمیں غدار کہا، ضیاء الحق اور مشرف نے بھی غدار کہا،کوئی بھی ادارہ اس پر ہاتھ نہیں ڈال سکتا جو آئین ،جمہوریت اور اکیس کروڑ عوام کا غدار ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us