2

حکومت کی سابق وزیراعظم نواز شریف کو بڑی پیشکش


اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بڑی پیشکش کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا کہ احساس پروگرام پاکستان کاشفاف ترین پروگرام ہے،پروگرام سے متعلق ثانیہ نشتر کسی بھی کمیٹی میں بریفنگ دے سکتی ہیں، سی پیک معاملے پر مودی کو اعتراض ہو سکتا ہے لیکن ہماری اسمبلی کو نہیں، ہم سارے کاروبار کھولنا چاہتے ہیں، ایس او پیز پر بات کی جاسکتی ہے۔ ڈاکٹر بابر اعوان کا مزید کہنا تھا کہ مری ، گلیات میں سیاحت کھولنے کو تیار ہیں، پاکستان میں نواز شریف واپس آکر سیاست کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں کوئی

اعتراض نہیں، جسدن بھی وہ فیصلہ کریں گے کہ نواز شریف اور ان کے بچوں کی ٹکٹ ہم بک کروا کر دینے کو تیار ہیں۔ اسمبلی میں ن لیگی رکن مرتضیٰ جاوید عباسی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد جیسے شہر میں وینٹی لیٹرز میسر نہیں، مہنگائی کے تناسب سے سرکاری ملازمین کی تنخواؤں میں 23 فیصد اضافہ بنتا ہے، اس مرتبہ بجٹ کی تقریر پر وزیر موصوف کے چہرے پر مایوسی نظر آرہی تھی، فاٹا کا آئینی طور پر انضمام میری پارٹی اور نواز شریف نے کیا تھا، فاٹا کے لیے

جو فنڈز رکھے وہ استعمال نہیں کیے گئے، میرے حلقے میں صرف 22 لوگوں کو احساس پروگرام کے تحت امداد ملی، مینگل صاحب کی بات کے بعد وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینا چاہیے تھا، احساس پروگرام کےاعداد و شمار کے حوالے سے کمیشن بنایا جائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
29
پریزائڈنگ آفیسر لیاقت علی بھٹہ نے تہلکہ خیز ویڈیو پیغام جاری کردیا
28
وزیر اعظم کب تک اسمبلیاں تحلیل کر سکتے ہیں؟ سینئر صحافی کی بڑی خبر
27
عمران خان کیا کرنے والے ہیں؟ اعتزاز احسن نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
26
پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ، نیا کھلاڑی میدان میں اُتار دیا
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
24
سینیٹ انتخابات کے لیے کتنے اراکین بِک چکے ہیں؟ تعداد سامنے آگئی

تازہ ترین ویڈیو
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us