106

خاتون صحافی شاہینہ شاہین کے قتل کا ڈراپ سین ؟سنسنی خیز انکشافات‎


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز کوئٹہ میں قتل ہونے والی صحافی وفنکارہ شاہینہ شاہین کے قتل کی ایف آئی آر سامنے آگئی جس میں یہ واضح لکھا ہے کہ خاتون کوگھریلو ناچاکی کی بنا پر قتل کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں معروف صحافی سلیم صافی نے پی ٹی وی بولان کی اینکر شاہینہ شاہین کے قتل پر تبصرہ کرتے ہوئے حکومت پر طنز کیا کہ”ریاست مدینہ کے ”امیرالمومنین بالکل “ٹھیک کہتے ہیں کہ برطانیہ میں صحافت اتنی آزاد نہیں جتنی پاکستان میں ہے۔شاید وہ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ دنیا کے کسی ملک میں صحافیوں کو مارنے اور دبانے کی اتنی
آزادی نہیں جتنی پاکستان میں ہے۔ ٹی وی اینکر

 

عاصمہ شیرازی نے تبصرہ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ کوئی وزیراعظم کو بتائے کہ پاکستان میں صحافت واقعی آزاد ہے ۔ آج ہی ایک خاتون کو زندگی سے آزاد کیا گیا ہے،پولیس حکام کے مطابق مقتولہ کی پانچ ماہ قبل محراب گچکی نامی شخص سے شادی ہوئی تھی جس نے گھریلو ناچاکی کی وجہ سے مقتولہ کو گھر میں قتل کیااورلاش کو زخمی حالت میں تقریبا12:30بجے ٹیچنگ ہسپتال محراب میں چھوڑ کر فرار ہو گیا۔دوسری جانب پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ نے شاہینہ شاہین کے سفاکانہ قتل کی مذمت کی ا ور قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیاہے۔ادھرعورت الائنس نے بھی شاہینہ شاہین کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فنکاروں کے تحفظ کیلئے اقدامات کرے اور قتل میں ملوث ملزمان کو جلدازجلد گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us