1 2

خاتون کا اپنے شوہر کو پورن فلم دکھانا ہنگامے کا باعث بن گیا


لاہور (ویب ڈیسک) بھارت کے شہر بنگلور میں ایک خاتون کا اپنے شوہر کو پورن فلم دکھانا اس وقت ہنگامے کا باعث بن گیا جب پورن میں خاتون کا اپنا ہی ویڈیو چلنے لگا۔ ویڈیو میں خاتون کسی غیر مرد کے ساتھ جسمانی تعلقات بناتی نظر آئی۔ ویڈیو دیکھ کر شوہر نے اسی وقت بیوی سے تعلقات ختم کر دیے۔کلکتہ کی رہنےوالی 32 سالہ خاتون کی شادی یوپی کے رہنے والے 33 سالہ شخص سے ہوئی تھی۔

دونوں 2018 میں شادی کے بعد بنگلور میں شفٹ ہوگئے۔ خاتون نے شادی سے پہلے ہی اپنے شوہر کو بتا دیا تھا کہ اس کا ایک پرانے عاشق کے ساتھ بریک اپ ہو گیا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ دونوں کے درمیان سب کچھ ٹھیک چل رہاتھا حالانکہ بیوی اپنے شویر کو اکثر پورن فلم دیکھنے پر اکساتی تھی۔ایک دن شوہر اور بیوی موبائل پر سیو کئے ہوئے پورن ویڈیو دیکھ رہے تھے۔ اسی دوران ایک ویڈیومیں بیوی کسی اور مرد کے ساتھ جسمانی تعلقات بناتے نظر آئی۔ خاتون نے بتایا کہ ویڈیو میں نظر آنے والا شخص اس کا پرانا عاشق ہے جو اسے اکثر بلیک میل کرتا تھا۔ خاتون نے بتایا کہ اس نے یہ ویڈیو صرف اس لئے رکھا تھا تاکہ آگے ضرورت پڑنے پر اسے ثبوت کے طور پر دکھایا جا سکے۔ اس وقت شوہر کافی ناراض ہوا لیکن بعد میں سب کچھ پہلے جیسا ہی

چلنے لگا۔کچھ دن بعد ہی شوہر نے آن لائن ایک اور ویڈیو دیکھا جس میں اس کی بیوی کسی اور شخص کے ساتھ نظر آئی۔ خاتون سے پوچھنے پر اس نے بتایا کہ شادی سے پہلے اس کے کئی لوگوں سے تعلقات رہے ہیںحالانکہ اسے یہ نہیں پتہ تھا کہ اس کے ویڈیو آن لائن بھی موجود ہیں۔بیوی کی اس بے وفائی سے ناراض شوہر نے اب بیوی کو چھوڑ دیا ہے۔ متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ وہ اب طلاق چاہتا ہے لیکن بیوی نے اپنی شادی بچانے کیلئے پولیس کمشنر آفس میں فیملی کاؤنسلنگ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us