15

خاتون کے ایمبولینس میں ہی دم توڑ جانے کا افسوسناک واقعہ


نئی دہلی (آن لائن )بھارت میں کورونا وائرس کا شکار حاملہ خاتون 8ہسپتالوں میں داخل نہ کئے جانے کے بعد انتقال کرگئی ۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک 30سالہ خاتون جو 8ماہ سے حاملہ تھی گزشتہ روز اس وقت ہلاک ہوگئی جب رکشہ اور ایمبولینس میں اسے 8ہسپتالوں میں پہنچایا گیا جہاں اسے کوروناوائرس کی علامات کی بناء پر ایک سے دوسرے ہسپتال ریفر کیا جاتارہا یاپھر بیڈزکی عدم دستیابی کا بہانہ بنا کرداخل کرنے سے انکارکردیا گیا۔خاتون نے جب ایمبولینس کے اندر ہی دم توڑاتو وہ اس کے

اہلخانہ 13گھنٹوں کیلئے سڑکوں پر چکر کاٹتے رہے ۔یہ واقعہ شمالیریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں غازی آباد کی کھوڈا کالونی کی رہائشی نیلم کماری کے ساتھ پیش آیا ۔واقعہ نے نوئیڈا کی انتظامیہ کو ہلا کررکھ دیا ہے جنہوں نے فوری طور تمام ہسپتالوں کے نمائندوں کے ساتھ ہنگامی اجلاس طلب کرلیا تاکہ ان سے بات کی جاسکے کہ کورونا وائرس کے دوران علاج کے لئے قوانین کے تحت کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں مریض کو علاج کے بغیر کیسے واپس بھیجا جاسکتا ہے۔ نوئیڈا میں کورونا وباء کیلئے ریسپانس آفیسر نریندرا بھوشان نے اعتراف کیا ہے کہ معاملہ تشویش کا باعث ہے ۔انتظامیہ نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ بھارت میں کورونا وائرس کا شکار حاملہ خاتون 8ہسپتالوں میں داخل نہ کئے جانے کے بعد انتقال کرگئی ۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق

ایک 30سالہ خاتون جو 8ماہ سے حاملہ تھی گزشتہ روز اس وقت ہلاک ہوگئی جب رکشہ اور ایمبولینس میں اسے 8ہسپتالوں میں پہنچایا گیا جہاں اسے کوروناوائرس کی علامات کی بناء پر ایک سے دوسرے ہسپتال ریفر کیا جاتارہا یاپھر بیڈزکی عدم دستیابی کا بہانہ بنا کرداخل کرنے سے انکارکردیا گیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
26 1
فائز عیسیٰ کے بعد کون سا جج ٹارگٹ پر ہے ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف
25 1
فکر نہ کریں ہم عمران خان کو کھا جائیں گے، آصف زرداری
24 2
لیاقت جتوئی کو (ن)لیگ میں شمولیت کا مشورہ ، رفقاء سے مشاورت کے بعد بڑے فیصلے کا امکان
23 2
مولوی صلاح الدین ایوبی کی13 سالہ بچی سے شادی
22 2
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف
21 2
کتنے حکومتی اراکین نے اپوزیشن سے رابطے کر لیے؟ حکومت ہل کر رہ گئی

تازہ ترین ویڈیو
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی

دلچسپ و عجیب
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us