work 1 32

خاموشی بہت بڑا طوفاقن ثابت ہوئی ، نواز شریف نے حکومت کا تختہ اُلٹنے کا فیصلہ کر لیااور ۔۔!


اسلام آباد(نیو زڈیسک) خاموشی بہت بڑا طوفاقن ثابت ہوئی ، نواز شریف نے حکومت کا تختہ اُلٹنے کا فیصلہ کر لیااور ۔۔! ۔۔نواز شریف نے پنجاب حکومت کا تختہ اُلٹنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے کہا کہ واقفان حال کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے قریبی ساتھیوں

جسیے کچن کیبنٹ بھی کہا جا سکتا ہے ، کے ساتھ مشورے کیے، اور میاں شہباز شریف کے ساتھ بھی کچھ چیزیں طے ہوئیں۔نواز شریف نے اپنے بھائی شہباز شریف کی کارکردگی کو خوب سراہا اور کہا کہ آپ نے بہت اچھے طریقے سے معاملات کو سنبھالا۔ دوسری بات یہ کہ نواز شریف چاہتے ہیں کہ پنجاب میں حکومت کا تختہ اُلٹنے کی کوشش کی جائے اور مسلم لیگ ن کی حکومت بنائی جائے۔ اُس میں کچھ لوگوں کو باقاعدہ ٹاسک بھی سونپ دیا گیا ہے۔اس کے لیے پنجاب میں ابھی تک آزاد موجود لوگوں کا پتہ کیا جارہا ہے جیسے جگنو محسن صاحبہ، یا احمد علی اولک صاحب جن کا تعلق لیہ سے تھا۔اس کے علاوہ بلال اصغر ہیں، جھنگ سے بھی ایک ایم پی اے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے دو اقلیتی ممبران ایسے ہیں جو حکومتی جماعت سے ناراض ہیں۔ اُس کے لیے خلیل طاہر سندھو جو گذشتہ حکومت میں مسلم لیگ ن کے وزیر تھے، ان کی خصوصی ڈیوٹی لگائی گئی ہے کہ آپ اُن دونوں اقلیتی رہنماؤں سے ملاقات کریں اور ان کی ہمدردی حاصل کریں تاکہ ہم اُن کو اپنے ساتھ شامل کر سکیں۔پی ٹی آئی کا ایک گروپ ایسا بھی ہے جو حکومت سے ناراض ہے۔ وہ مختلف جگہوں پر حکومت سے ناراضگی کا اظہار بھی کرتے ہیں۔ اسی طرح کئی اور لوگوں کو بھی ٹاسک دیا گیا ہے کہ اپنی اپنی سطح پر لوگوں سے رابطے کریں۔ لیکن سب سے دلچسپ بات چودھری برادران کا معاملہ ہے۔ اس معاملے میں نواز شریف نے اپنے ایک قریبی ساتھی کی ڈیوٹی لگائی ہے کہ وہ چودھری شجاعت سے ملاقات کریں کیونکہ چودھری پرویز الٰہی کی جو وزیراعظم عمران خان سے حالیہ ملاقات ہوئی چودھری برادران اُس سے خوش نہیں ہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ اُن سے کیے گئے وعدے پورے نہیں ہو سکے۔ق لیگ کی دس سیٹیں ہے اور نواز شریف کا ماننا ہے کہ اگر ق لیگ ہی مسلم لیگ ن کے ساتھ شامل ہو جائے تو وہ اپنا مقصد حاصل کر سکتے ہیں۔ عمران یعقوب نے کہا کہ ن لیگ بہت جلد پنجاب میں حکومت بنانے والی ہے ، اگر ایسا ہوا تو اس صورت میں حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب بنایا جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us