1 8

خاموشی سے غیر اعلانیہ مزید 200ارب روپے کے اضافی ٹیکس


لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر محمد پرویز ملک، جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیرنے کہا ہے کہ عوام پر خاموشی سے غیر اعلانیہ مزید 200ارب روپے کے اضافی ٹیکس کا بوجھ ڈالاجا رہا ہے، حکمرانوں کی نا اہلی اور نالائقیوں کی وجہ سے امن و امان کی صورت حال کے ساتھ ساتھ ملکی معیشت کا بھی برا حال ہے، آئی ایم ایف نے پاکستان کو معاشی خود مختاری سے محروم کردیا ہے۔ان خیالات کا اظہارگذشتہ روزانہوں نے پارٹی آفس میں ارکان اسمبلی،رہنماں وکارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ارکان اسمبلی چوہدری شہباز،غزالی سلیم بٹ،میاں سلیم،جاوید اقبال، سمیر امجد اور ثمرہ نذیر سمیت دیر بھی موجودتھے۔ انہوں نے کہاکہ حکومت آئی ایم ایف کے ہاتھوں میں آلہ کار بن گئی ہے۔آئی ایم ایف کا ای ایف ایف پروگرام معاشی بہبود کیلئے نقصان دہ ہے۔نالائقوں کا ٹولہ عوام پر مسلط کردیا گیاہے، مہنگائی،بے روزگاری اور غربت اپنے عروج کو پہنچ چکی ہے،پنجاب میں جرائم کی شرح میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نالائق حکمران اپنی نااہلیاں اور ناکامیاں چھپانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈوں اور انتقامی کارروائیوں پر اتر آئے ہیں،آٹا چینی سیکنڈل میں ملوث اے ٹی ایم مشینوں سے عوام کی توجہ ہٹانے کی بجائے مخالفین کو انتقامی کارراوئیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،سلیکٹڈ نیازی ہوش کے ناخن لیں، سیاسی انتقام پر مبنی جھوٹے مقدمات کے ذریعے ہراساں کرنے پر ہم قوم کو سچ بتانے سے باز نہیں آئیں گے، ملک میں گندم چینی بحران کے ذمہ دار کرداروں کو عوام کے سامنے نے نقاب کرتے رہیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us