1 1

خاورمانیکا کی حکومتی اور وزارتی معاملات میں مداخلت، دھماکہ خیز انکشافات


اسلام آباد(آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے نئے چیئرمین جاوید غنی کی تعیناتی میں بھی خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کا ہاتھ نکلا، جو کہ جاوید غنی کے قریبی دوست بھی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خاور مانیکا چونکہ خود ایف بی آر کے شعبہ کسٹم سے تعلق رکھتے تھے اور جاوید غنی کا تعلق بھی کسٹم سے ہے لہذا دونوں کی اچھی دوستی ہے اور خاور مانیکا کی کوشش تھی کہ جاوید غنی کو اہم عہدہ دلوایا جائے۔ اس سلسلے میں انہوں نے اعلیٰ سطح پر سفارش بھی کی جو کہ

تسلیم کرلی گئی اورجاوید غنی کو ایف بی آر کا چیئرمین بنا دیا گیا۔دوسری طرف ذرائع نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے باوجود خاور مانیکا حکومتی اور وزارتی معاملات میں مداخلت کررہے ہیں اور کئی وزارتوں میں وزراء سے بھی ملاقاتیں کرتے ہوئے دیکھے گئے ہیں۔گزشتہ دنوں انہوں نے وزارت توانائی کا دورہ کیا جہاں پران کی ملاقات وفاقی وزیر عمر ایوب سے ہوئی، ویٹنگ روم میں اور بھی بہت سے مہمان ملاقات کے منتظر تھے مگر جیسے ہی خاور مانیکا کا کارڈ عمر ایوب تک پہنچا تو سب سے پہلے انہیں اندر بلا لیا گیا جو کہ کسی دوست کے تبادلے کی سفارش لے کر گئے تھے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی سے بھی چیئرمین ایف بی آر جاوید غنی کا قریبی رشتہ ہے اور انہیں تعینات کرنے کا بنیادی

مقصد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کروانا ہے۔ جاوید غنی کی تعیناتی میں بھی خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کا ہاتھ نکلا، جو کہ جاوید غنی کے قریبی دوست بھی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خاور مانیکا چونکہ خود ایف بی آر کے شعبہ کسٹم سے تعلق رکھتے تھے اور جاوید غنی کا تعلق بھی کسٹم سے ہے لہذا دونوں کی اچھی دوستی ہے اور خاور مانیکا کی کوشش تھی کہ جاوید غنی کو اہم عہدہ دلوایا جائے۔اس سلسلے میں انہوں نے اعلیٰ سطح پر سفارش بھی کی جو کہ تسلیم کرلی گئی اور جاوید غنی کو ایف بی آر کا چیئرمین بنا دیا گیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu