pti 8

خرچے کنٹرو ل کرنےکے دعوے بھی ڈرامہ نکلے اخراجات الٹا بڑھ جانے کے حوالے سے ایسا انکشاف کہ ہر کوئی سر پکڑ لے گا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے معرو ف صحافی اور کالم نگار سلیم صافی ایک بار پھر میدان میں آگئے ہیں اور انھوںنے تحریک انصاف کی جانب سے اخراجات کنٹرول کیے جانے کے دعووں کے حوالے سے ایک اور انکشاف کر دیا ہے۔ اپنے ایک کالم میں انھوں نے لکھا

ہے کہ پرویز خٹک نے اعلان کیا تھا کہ وہ وزیراعلیٰ ہائوس میں نہیں رہیں گے ۔آٹھ دس دن وہ حیات آباد میں ذاتی گھر میں رہے ۔ پھرا نیکسی منتقل ہوئے اور ایک ہفتہ بعد وہ پورے وزیراعلیٰ ہائوس پر قابض ہوگئے ۔ وزیراعلیٰ ہائوس کے اخراجات گزشتہ پانچ سالوں میں ماضی کی کسی بھی حکومت سے زیادہ ہوئے ۔اسی طرح کے پی ہائوس نتھیاگلی ماضی کی تمام حکومتوںکے مقابلے میں زیادہ استعمال ہوا ۔ یہی حالت کے پی ہائوس اسلام آباد کی بھی رہی جس کے اخراجات کی تفصیل تو میں اپنے ٹی وی پروگرام میں بھی دکھا چکا کہ کس طرح غیرمتعلقہ لوگ بھی آکر صوبائی حکومت کے وسائل کو استعمال کرتے رہے اور کس طرح ایک وقت کی چائے کے بل لاکھوں میں سرکاری خزانے سے ادا ہوتے رہے ۔لیکن اب وفاق اور صوبوں میں ان ڈراموں کو نئے انداز میں دہرایا جارہا ہے ۔ پہلے کہا گیا کہ وزیراعظم ہائوس میں نہیں رہیں گے ۔ اب یہ کہا جارہا ہے کہ وزیراعظم ملٹری سیکرٹری کے گھر میں رہ رہے ہیں حالانکہ وہ اسی وزیراعظم ہائو س

کے اندر ہے ۔ باقی اخراجات اسی طرح ہورہے ہیں جس طرح ماضی میں ہوتے رہے ۔ ایک اضافی خرچہ یہ آیا کہ وزیراعظم ملٹری سیکرٹری کے گھر کو استعمال کرررہے ہیں۔تو ملٹری سیکرٹری پرنسپل سیکرٹری کے گھر منتقل ہوئے جبکہ پرنسپل سیکرٹری نے باہر اپنے لئے گھرلے لیا۔ یوں ایک بنگلہ اضافی استعمال میں آنے لگا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us