خسرو بختیار کے خلاف کارروائی کرنے سے روک دیا گیا؟ مگر کیوں


اسلام آباد (ویب ڈیسک) خسروبختیار کوعہدہ چھوڑنے کا نہیں کہہ سکتے، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ خسرو بختیارکے بھائی کی شوگرمل ہے، انکی اپنی نہیں، جوبراہ راست ملوث ہوگا اس کےخلاف کارروائی ہوگی۔ انہوں نے کہا ہے کہ خسروبختیار کےبھائی کے پاس کوئی سیاسی عہدہ نہیں ہے،خسروبختیار کوعہدہ چھوڑنے کا نہیں کہہ سکتے ہیں۔شہزاد اکبر نے مزید کہا ہے کہ 88شوگر ملز نے ملک، کسانوں، عوام کو

اربوں کا نقصان پہنچایا،5 برسوں میں29 ارب کی سبسڈی لی، جبکہ صرف 10ارب ٹیکس دیا،کسانوں کو گنے کی کم وزن اورکم قیمت خریدنقصان پہنچایا گیااور ملز اپنے تمام نقصان کو لاگت میں شامل کرتی رہیں۔انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے عوام کے ساتھ کیا وعدہ پورا کردیا ہے، رپورٹ پی آئی ڈی کی ویب سائٹ پر ڈالی جائے گی۔وزیراعظم کہتے رہے کہ کاروبار کرنے والا سیاست میں آکر بھی کاروبار کرے گا۔رپورٹ پی آئی ڈی کی ویب سائٹ پر ڈالی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ شوگر ملز مالکان نے کسان کو تسلسل کے ساتھ نقصان پہنچایا، شوگر ملز کسانوں کو سپورٹ پرائس سے بھی کم دام دیتے ہیں۔ فرانزک

آڈٹ میں 140روپے سے کم قیمت میں2019ء تک گنا خریدا گیا، 2020ء میں جب کمیشن بن گیا تو پھر گنا مہنگا ہوا۔کسان سے کٹوتی کے نام زیادتی کی گئی، گنے کے وزن میں ہیراپھیری کی جاتی ہے، اس میں بھی کسانوں کو نقصان اور ملز کو فائدہ ہوتا ہے۔اسی طرح گنے کی خریداری کے عمل میں کچی پرچی

کا استعمال کیا جاتا ہے،جو140روپے قیمت ہے،کم داموں گنا خرید کرچینی کی لاگت کو زیادہ دکھایا جاتا ہے۔شوگر ملز اپنے نقصان کو بھی پروڈکشن نرخ میں شامل کردیتی ہے۔شہزاد اکبر نے کہا کہ مختلف ملز مالکان کسانوں کے ساتھ غیرسرکاری طور پر بینکنگ بھی کرتے ہیں، اس مد میں بھی کسانوں سے 35 فیصد وصولی کی جاتی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us