خطیب بیت المقدس کو اسرائیل نے گرفتار کر لیا


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امام و خطیب مسجد اقصی ڈاکٹر عکرمہ سعید صبری کو صہیونی فوج نے گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق امام و خطیب کے بیٹے نے خبررساں ادارے کو بتایا کہ انہیں شدید بخار ہے،صہیونی فورسز نے گزشتہ رات مسجد اقصٰی کے خطیب الشیخ عکرمہ صبری کی رہائش گاہ پرچھاپہ مارا۔مسجد اقصی کو کھولنے سے متعلق سختی سے منع کرتے ہوئے سنگین دھمکیاں دیں

اور میرے والد محترم کو گرفتار کر کے ساتھ لےگئے ہیں ۔ خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے خطیب کی اہلیہ کا کہنا تھا کہاچانک اسرائیلی سی آئی ڈی کےپولیس اہلکار ہمارے گھر داخل ہو گئے ، انہوں نےشیخ عکرمہ

کی حیثیت اور عمر کا لحاظ کیے بغیرانہیں گرفتار کرنے کے لیے عام لباس پہننے کا حکم دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خطیب مسجد اقصیٰ کی گرفتاری مسجد کھولنے کی وجہ سے کی گئی ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us