2

خفیہ ایجنسی نے اپنی رپورٹ حکومت کو پیش کر دی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے 9ڈویژنوں میں ایک بھی دکان ایسی نہیں ملی جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا ڈی سی ریٹ پر فروخت ہورہا ہو۔ خفیہ ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق لاہور، شیخوپوہ، گوجرانوالہ، راولپنڈی، سرگودھا، ساہیوال، ملتان، ڈی جی خان اور بہاولپور ریجن میں 1055دکانوں کی

چیکنگ کی گئی جن میں سے صرف فیصل آباد کی 16دکانوں پر آٹا کچھ مناسب ریٹ پر فروخت ہورہا تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ 1055میں سے 935 دکانوں پر اوورچارجنگ کی جا رہی ہے جبکہ 104 دکانوں پر آٹے کا اسٹاک موجود ہی نہیں۔ رپورٹ کے مطابق 99فیصد دکانوں پر 20کلو آٹےکا تھیلا 805 روپے مقررہ نرخ کے باوجود 910روپے سے 1100روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ منافع خوری راولپنڈی اور ڈیرہ غازیخان ڈویژنوں میں کی جا رہی ہے۔ چکیوں والے بھی 2سے 3روپے اضافے کے ساتھ 65روپے فی کلو آٹا فروخت کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us