خلیجی ممالک سے بیروزگار ہوکر آنے والے پاکستانیوں کو وزیراعظم کی جانب سے خوشخبری


اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹرثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک سے بیروزگار ہوکر آنے والے پاکستانیوں کو احساس پروگرام میں شامل کرنے پرغور کر رہے ہیں، حتمی فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی اوراحساس کیش پروگرام کی سربراہ ثانیہ نشتر نےبرطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا خلیجی ممالک سے لوگ نوکریاں ختم ہونے پر واپس آئے ، بیروزگار ہوکر آنے والے پاکستانیوں کو احساس

پروگرام میں شامل کرنے پرغور کررہے ہیں۔ ڈاکٹرثانیہ نشترکا کہنا تھا کہ اس بارے میں حتمی فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی، لوگ سمجھتے ہیں بے نظیرانکم سپورٹ کا نام تبدیل کرکے احساس پروگرام رکھا گیا۔ایسا نہیں ہے، بی آئی ایس پی ایک حکومتی ادارہ ہے۔ معاون خصوصی نے کہا کہ موجودہ پروگرام 3حصوں میں تقسیم ہے جوعید کے بعد ختم ہوجائے گا، نچلے طبقے کی مالی امداد کا عمل چلتا رہے گا، احساس پروگرام ایک حکمت عملی کے تحت کام کررہا ہے۔ یاد رہے معاون

خصوصی زلفی بخاری نے متحدہ عرب امارات میں بیروزگار پاکستانیوں کو مفت وطن واپس لانے اور کامیاب جوان پروگرام کے تحت روزگار دینے کا اعلان کیا تھا۔ ڈاکٹرثانیہ نشترکا کہنا تھا کہ اس بارے میں حتمی فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی، لوگ سمجھتے ہیں بے نظیرانکم سپورٹ کا نام تبدیل کرکے احساس پروگرام رکھا گیا۔ایسا نہیں ہے، بی آئی ایس پی ایک حکومتی ادارہ ہے۔ معاون خصوصی نے کہا کہ موجودہ پروگرام3حصوں میں تقسیم ہے جوعید کے بعدختم ہوجائے گا، نچلے طبقے کی مالی امداد کا عمل چلتا رہے گا، احساس پروگرام ایک حکمت عملی کے تحت کام کررہا ہے۔ یاد رہے معاون خصوصی زلفی بخاری نے متحدہ عرب امارات میں بیروزگار

پاکستانیوں کو مفت وطن واپس لانے اور کامیاب جوان پروگرام کے تحت روزگار دینے کا اعلان کیا تھا۔ خیال رہے وزیراعظم کے معاون خصوصی معیدیوسف کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک میں ہزاروں افراد کے بے روزگار ہونے کی اطلاع درست ہے، ہماری کوشش ہے ہر ہفتے 6سے 7ہزار پاکستانیوں کو واپس لایا جائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us