10 9

خواتین قیدیو ں کیساتھ زیادتی کے حوالے سے وائرل ویڈیو پر نوٹس لے لیا گیا


اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا لاہور کے جیل میں قیدی خواتین سے جنسی زیادتی کے متعلق ویڈیو کا نوٹس لتے ہوئے ذیلی کمیٹی تشکیل دیدی جبکہ وفاقی سیکرٹری داخلہ، آئی جی پولیس و ہوم سیکرٹری پنجاب کو مبینہ ویڈیو و الزامات کی فوری انکوائری کرنے کی احکامات جاری کر دیئے ۔ایک بیان میں رحمن ملک نے کہاکہ خواتین قیدیوں کو جنسی طور پر

حراساں کرنے کی معاملے کی انکوائری کرکے کمیٹی کو مفصل رپورٹ جمع کیا جائے، انہوںنے کہاکہ ذیلی کمیٹی تشکیل جو خواتین قیدیوں کیساتھ ناروا سلوک و جنسی زیادتی کی شکایات کی انکوائری کی نگرانی کریگی، سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کی ذیلی کمیٹی ملک بھر کے تمام جیلوں کا جلد دورہ بھی کریگی۔انہوںنے کہاکہ خاتون قیدی کے الزامات نہایت سنگین و دلخراش ہیں جسکی تفتیش نہایت ضروری ہے، مبینہ خاتون قیدی کی ویڈیو کی فورنزک لیبارٹری سے تصدیق کیجائے۔سینٹر

رحمان ملک نے کہاکہ اگر جیل حکام اسطرح کی گھناؤنی جرائم میں ملوث پائے گئے تو مثالی سزا دی جائے، خواتین قیدیوں سے ناروا سلوک و جنسی طور پر حراساں کرنے کی شکایت پہلے بھی کمیٹی کو موصول ہوئے ہیں، سینیٹ کمیٹی برائے داخلہ پہلے خواتین قیدیوں کے لئے علیحدہ انتظامیہ کی سفارشات کر چکی ہے۔ سینیٹر رحمان ملک نے کہاکہ وقت کی ضرورت ہے کہ قیدی خواتین کیلئے علیحدہ جیل اور خواتین عملہ و انتظامیہ ہو۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us