18 21

خواتین میں حجاب کے استعمال کا رحجان


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کی وجہ سے خواتین میں حجاب کے استعمال کا رحجان بڑھنا شروع ہوگیا۔ایک خاتون منزہ احمد نے بتایا کہ ہماری فیملی میں خواتین کی اکثریت سکارف استعمال کرتی ہے، اب جب کورونا وائرس شروع ہوا تو سکارف کے ساتھ ماسک پہننا پڑتا ہے، ماسک کافی مہنگے ہیں اس لئے ہم نے حجاب کا استعمال شروع کردیا ہے۔جماعت اسلامی شعبہ خواتین کی رہنما صفیہ ناصر کہتی ہیں حجاب کاحکم توخود ہمارے دین نے دیا ہے۔ جولوگ کل تک حجاب پرتنقید کرتے تھے آج خود کو وائرس سے بچانے کے لئے منہ ڈھانپ رہے ہیں۔تحریک منہاج القرآن کی خاتون سدرہ خرم نے بتایا کہ اب وقت ہے حجاب کا استعمال شروع کردیں، مقامی ڈاکٹر ربیعہ طارق نے کہا کہ حجاب بھی ماسک کی ہی ایک قسم ہے، ماسک کوچند گھنٹے استعمال کے بعد ضائع کرنا پڑتا ہے لیکن حجاب کو اچھی طرح دھولینے سے دوبارہ قابل استعمال بنایاجاسکتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us