16 2

خواجہ آصف اور احسن اقبال رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، پوری (ن) لیگ کو شرمندگی کا سامنا


اسلام آباد( نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کی لائیو کوریج،خواجہ آصف اور احسن اقبال کی غلط بیانی پکڑی گئی، خواجہ آصف اور احسن اقبال قومی اسمبلی کہتے رہے کہ ہماری تقریر کو نہیں دکھایا جاریا جبکہ انکی تقریر پی ٹی وی پر لائیو تھی۔ ۔تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف اور احسن اقبال جس وقت قومی اسمبلی میں کھڑے ہوکر یہ دعویٰ کررہے تھے کہ انکی تقاریر نہیں دکھائی جارہیں، اس وقت احسن اقبال اور خواجہ آصف کی تقاریر پی ٹی وی پارلیمنٹ پر لائیو نشرہورہی تھیں اور انکی

یہ غلط بیانی بھی سامنے آرہی تھی کہ ہماری تقریریں پی ٹی وی نہیں دکھارہا ہے۔ہم نیوز کے اینکر سید سمر عباس نے خواجہ آصف کا کلپ شئیر کرتے ہوئے کہا کہ پراپیگنڈہ کی بھی انتہا ہوتی ہے، پی ٹی وی پر ہی براہ راست دیکھ رہا ہوں کہ خواجہ آصف اور احسن اقبال صاحب اپنی تقاریر پی ٹی وی پر براہ راست نشر ناں ہونے کا شکوہ کر رہے ہیں۔ قومی اسمبلی کی کارروائی پی ٹی وی پارلیمنٹ پر براہ راست نشر ہو رہی ہے جسے کوئی بھی نجی چینل دکھا سکتا ہے۔سمر عباس نے مزید کہا کہ احسن اقبال صاحب آپکو کوئی غلط بریف کر رہا ہے، تقریر لائیو چل رہی ہے۔محسن بلال خان نے کہا کہ نون لیگ کے دور حکومت میں اپوزیشن کی تقریریں دکھانے پر پی

ٹی وی پر پابندی تھی آج نون لیگ کے خواجہ آصف اور احسن اقبال پراپیگنڈا کر رہے ہیں کہ انکی تقاریر نہیں دکھائی گئیں، جبکہ انکی پوری تقاریر نشر ہو رہی تھیں۔دوسری جانب سینئر اینکر اور صحافی نسیم زہرہ نے بھی دعویٰ کیا کہ پی ٹی وی اپوزیشن لیڈرز کی تقاریر نہیں دکھارہا جبکہ دلچسپ بات یہ ہے کہ انکا چینل 24 نیوز اپوزیشن لیڈران خواجہ آصف، احسن اقبال، بلاول کی تقاریر لائیو دکھارہا تھا ۔نسیم زہرہ کے اس ٹویٹ کو ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے رہنما ری ٹویٹ کرتے رہے جبکہ پیپلزپارٹی کے نسیم زہرہ کا ٹویٹ بھی ری ٹویٹ کرتے رہے اور بلاول کی پی ٹی وی پر براہ راست نشر کی گئی تقریر بھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us