خواجہ آصف

خواجہ آصف کے کالے کرتوت قوم کے سامنے آگئے


لاہور (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو نے لاہور کی نیب عدالت میں غیر قانونی طور پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار سابق وفاقی وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کے خلاف تحقیقاتی رپورٹ جمع کروا دی ہے ۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا کہ قومی احتساب بیورو نے خواجہ آصف کی دس بڑی کمپنیوں میں انویسٹمنٹ اور شیئرز کا پتا لگا لیا ہے ، قومی احتساب بیورو (نیب) نے پرائیویٹ بروکر جے ایس گلوبل سے خواجہ آصف کے شیئرز کی تمام تفصیلات حاصل کی ہیں ،

خواجہ آصف کے آئی ٹی کی ایک کمپنی میں ایک کروڑ سے زائد کے شیئرز ہیں۔مزید بتایا گیا ہے کہ خواجہ آصف کے تین نجی بینکوں میں ایک کروڑ سولہ لاکھ سے زائد کے شیئرز ہیں اسی طرح انکے سوئی سدرن گیس پائپ لائنز میں مجموعی طور پر 77 لاکھ سے زائد کے شیئرز ہیں ۔رپورٹ کے مطابق خواجہ آصف اینگرو کارپوریشن اور نیشنل ریفائنری لمیٹڈ میں 9 لاکھ 34 ہزار کے شیئرز کے اونر بھی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us