28 5

خواجہ آصف نے وزیر دفاع ہوتے ہوئے دبئی کی ایک کمپنی کو اہم راز دئیے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی رؤف کلاسرا نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے وزیر دفاع ہوتے ہوئے دبئی کی ایک کمپنی کو اہم راز دئیے۔یوٹیوب پر اپنی ویڈیو میں رؤف کلاسرا نے دعویٰ کیا کہ وفاقی کابینہ کے گزشتہ اجلاس میں خواجہ آصف کو پکڑنے کے حوالے سے کافی بحث ہوئی۔ کابینہ میں عمران خان نے کافی غصہ بھی کیا کہ خواجہ آصف کو فکس کیوں نہیں

کیا جارہا جس پر بتایا گیا کہ ان کے خلاف دبئی کی حکومت ڈیٹا فراہم نہیں کر رہی اس لیے ان کے خلاف کیس نہیں بن پارہا۔رؤف کلاسرا کے مطابق کابینہ اجلاس میں بتایا گیا کہ خواجہ آصف نے وزیر دفاع ہوتے ہوئے دبئی کی کمپنی کو راز دئیے۔ وزیر اعظم عمران خان نے یہ انکشاف ہونے پر وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ کے حکام کو کیس کا فالو اپ دیکھنے کو کہا اور ہدایت کی کہ دبئی حکام کے علم میں یہ معاملہ لایا جائے اور انہیں بتایا جائے کہ یہ کیس کتنا اہم ہے۔ سینئر صحافی کے

مطابق وزیر اعظم عمران خان جس کو پسند نہیں کرتے اس کو نیب میں ڈال دیا جاتا ہے لیکن خواجہ آصف کو پکڑنے کی وزیر اعظم کی خواہش پوری نہیں ہوپارہی ، خواجہ آصف نے اہم پورٹ فولیو پر ہوتے ہوئے دبئی میں نوکری کی جس کی وجہ سے وہ اخلاقی طور پر ناکام ہوگئے ہیں، ان کے خلاف حکومت ثبوت اکٹھے کرنے میں لگی ہوئی ہے۔یاد رہے کہ ماضی میں بھی خواجہ آصف پر ایسے الزامات لگتے رہے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us