3

خواجہ آصف کے زرتاج گل پر طنزیہ وار


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ دنوں زرتاج گل نے سرکاری ٹی وی کے ایک پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ کووڈ 19 کا مطلب اس کے 19 پوائنٹس ہیں،جو مختلف ممالک میں کسی بھی طرح قابل عمل ہوسکتے ہیں اور اس کیلئے وہ قوتِ مدافعت پیدا کریں۔جس کے بعد ان کی اس بات کا ویڈیو کلپ وائرل ہوا اور صارفین نے دلچسپ میمز بنا کر سوشل میڈیا پر ان کا خوب تمسخر اڑایا ۔ گذشتہ روز خواجہ آصف نے بھی قومی اسمبلی میں زرتاج گل کا نام لیے بغیر کچھ جملے کہے جس پر ارکان اسمبلی لطف اندوز ہوتے

رہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ گیٹ کے نیچے سے بل آئے تو اسے بل گیٹ کہا جاتا ہے۔سپیکر قومی اسمبلی نے ٹوکا تو خواجہ آصف بولے کہ میں نے کسی کا نام نہیں لیا۔خواجہ آصف نے یہ بھی کہا کہ ٹیلی فون ڈائل میں 92 کا لفظ اس لیے آتا ہے کہ پاکستان نے بانوے کا ورلڈ کپ جیتا تھا۔جب کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کی وزیرزرتاج گل نے کہاہے کہ ان میں اپنی غلطیوں کو تسلیم کرنے اورانہیں درست کرنے کی ہمت ہے۔انہوں نے کہاکہ

پچھلے چار پانچ دن ان کے خلاف مہم چل رہی ہے۔ مجھ میں اتنی ہمت ہے کہ میں اپنی غلطیوں کو قبول کروں۔زرتاج گل نے کہاکہ انہیں فرق نہیں پڑتا اگرکوئی ایک غیر تعلیم یافتہ بندہ انکے بارے میں کوئی توہین آمیز بات کرے لیکن ایک ایسی پارٹی جس کی قائد خاتون رہ چکی ہیں ان سے اس بات کی توقع نہیں تھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us