42

خواجہ سعد رفیق بغاوت کا اعلان کر رہے ہیں


لاہور (ویب ڈیسک) سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے آج جو بیان دیا اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ بغاوت کا اعلان کر رہے ہیں۔ جی این این کے خصوصی پروگرام “خبر ہے ” میں گفتگو کرتے ہوئے

سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھاکہ ملک میں کوروناوائرس سے نمٹنے کے لیے پاک فوج میدان میں آ گئی ہے،فوج کے سامنے آنے کے بعد یقین ہو گیا ہے کہ کورونا سے لڑنے کے لیے بیرون ملک سے آنے والی امداد لوگوں پر ہی لگے گی۔پاکستان میں ہسپتالوں کی ہر چیز پر کمیشن لیا جاتا ہے ،ایک ڈسپرن کی گولی سے بیڈ اور وینٹی لیٹر تک پر کمیشن لیا جاتا ہے ۔پاک فوج میں ڈسپلن ہوتا ہے اور سب اس کی پاسداری کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا قصور یہ تھا کہ انہوں نے غریبوں کے حق میں فیصلے کیے ،از خود نوٹس لیے ،پرائیوٹ ہسپتالوں کو لوٹ مار سے روکا ۔پاکستان کی تاریخ میں جو بھی انصاف کرے گا ہمیشہ اسے برے الفاظوں میں ہی یاد کیا جائے گا۔آج لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے ان کے خلاف جو باتیں کی اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ انہوں نے بغاوت کا اعلان کیا ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us