8 1

خوبرو اداکارہ علیزے شاہ کی ایک اورمبینہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل


اہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی نامور خوبرو اداکارہ علیزے شاہ کی ایک اورمبینہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی شوبز پیج ’’ شوبز اینڈ نیوز‘‘ نے علیزے شاہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اداکارہ کی نئی تصویر منظرعام پر آئی ہے جو ان ان کے پرانے بوائے فرینڈ نے لیک کیں ہیں ۔ نئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ علیزے شاہ ایک آئینے کےسامنے کھڑی ہیں اور موبائل سے تصویر بنا رہی جس میں انہوں نے نامناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے ۔

insaf

واضح رہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ’’شوبز اینڈ نیوز‘‘نامی اکائونٹ سے علیزے شاہ کی مبینہ غیر اخلاقی تصاویر شیئر کیں اور ساتھ پیغام لکھا تھا کہ علیزے شاہ غیر اخلاقی تصویر لیک ہونے کی نئی شکار بن گئیں ۔ان تصاویروں کےسوشل میڈیا پروائرل ہونے بعد ابھی تک اداکارہ کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے انہیں آیا ہے ۔اداکارہ کی مبینہ جاری ہونےوالی تصاویر اصل ہیں یا پھر جعلی ہیں تاہم اس بارے میں کوئی حتمی رائے قائم نہیں کی جا سکتی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us