7 8

خوبصورت لڑکیوں کو اپنے جال میں پھنساتا ہے اور اسکے بعد ان کیساتھ کیا کرتا ہے؟


ڈاکٹر ماہا کیس ایک گروہ کے ملوث ہونے کا انکشاف یہ ریکٹ کیسے خوبصورت لڑکیوں کو اپنے جال میں پھنساتا ہے اور اسکے بعد ان کیساتھ کیا کرتا ہے؟خوفناک انکشافاt
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر ماہا کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی بیٹی کے ساتھ ملزمان نے فحش حرکات بھی کیں اور اسے بلیک میل کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مدعی کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی کو مبینہ طور پر ملزمان نے ایسے حالات کا شکار کیا کہ وہ جان دینے پر مجبور ہوئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ جنید کی میری بیٹی سے شادی کی خبریں بے بنیاد ہیں۔وہ میری بیٹی کو دھمکاتا تھا،جنید کی بہن مہوش میری بیٹی ماہا کی دوست تھی اور اس نے ماہا کو جنید سے ملوایا۔جنید نے میری بیٹی کو زدوکوب کیا اور یہ پورا ایک ریکٹ ہے۔میری بیٹی کو عرفان قریشی کے گھر میں نشہ دیا گیا۔اس گروہ کا کام ہی یہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ گروہ خاندانی لڑکیوں کو نشے کا عادی بناتا ہے۔ڈاکٹر ماہا کے والد نے دائر درخواست میں الزام عائد کیا ہے کہ ان تینوں افرادکی جانب سے پریشان کیے جانے پر بیٹی نے خودکشی کی ہے۔دریں اثنا ڈاکٹر ماہا کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ، ایف آئی آر میں نامزد مقامی معروف ہسپتال کے ڈینٹسٹ کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ مقدمے میں نامزد ماہا کے دوست جنید خان اور ایک اور ڈاکٹر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us