work 1 152

خوبصورت پاکستانی اداکارہ حریم فاروق نے وزیر اطلاعات فواد چودھری کو کیا کام کرتے پکڑ لیاکہ فوری طور پر ٹوئٹ کر ڈالی ہر کوئی چونک گیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں غلطی کر ڈالی تاہم یہ غلطی پاکستانی اداکارہ حریم فاروق کی عقابی نظرو ں سے نہ بچ پائی اور انھوںنے سوشل میڈیا پر ہی وزیر اطلاعات کو ٹوک ڈالا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’پرواز ہے جنون ‘‘

پہلی پاکستانی کمرشل فلم ہے جو سعودی عرب میں نمائش کے لیے پیش کی جائیگی، فلم رواں ماہ11 اکو سعودی عرب کی اسکرینز پر ریلیز ہوگی، اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ آنے والے مہینوں میں مزید پاکستانی فلمیں پوری دنیا میں نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی انشا اللہ۔تاہم اداکارہ حریم فاروق نے فواد چوہدری کی غلطی پکڑ لی اور کہا کہ انتہائی آداب کے ساتھ لیکن ‘پرچی’ وہ پہلی پاکستانی فلم تھی جو جنوری 2018ء میں کمرشل بنیادوں پر سعودی عرب میں ریلیز کی گئی۔سینما کی ترقی دیکھ کر مجھے بہت خوش ہو رہی ہے۔ساتھ ہی انہوں نے پرواز ہے جنون کی ٹیم کو مبارکباد بھی دی۔

43549912 306753300141459 3507157752885542912 n



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us