خود 20جولائی کو ذوالحج کا چاند دیکھیں


ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی سپریم کورٹ نے عوام سے 20جولائی کو ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل کر ڈالی۔ سعودی ماہرین فلکیات پہلے ہی پیشگوئی کر چکے ہیں کہ عید الاضحی 31جولائی کو ہوگی لیکن اب سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ خود 20جولائی کو ذوالحج کا چاند دیکھیں اورچاند نظر

آنے کی صورت میں قریبی عدالت میں جا کر گواہی دے دیں۔ہفتے کے روز جاری اعلان میں عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ پیر 20 جولائی کو ذو الحجہ کا چاند دیکھنے کی کوشش کی جائے۔ اگر کسی شہری کو چاند نظر آئے تو وہ قریبی عدالت

میں اپنی گواہی درج کرائے۔ دوسری جانب سعودی ماہرین فلکیات نے دعویٰ کیا ہے اس بار عید الاضحی 31 جولائی 2020ء کو ہو گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us