embulance

خیبر پختونخوا میں شای کے گھر میں صف ماتم بچھ گئی ہلاکتوں کی اطلاعات


ڈیرہ اسماعیل خان(آئی این پی) صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں بڈھ کے علاقے میں اکرام نامی نوجوان کی شادی کی تقریب میں ہوائی

فائرنگ کی جا رہی تھی کہ فائرنگ کی زد میں آ کر 2 افراد زخمی ہو گئے۔زخمی نوجوانوں کو ڈیرہ اسماعیل خان کے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گئے۔جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 21 سالہ عامر سہیل اور 22 سالہ محمد سعید کے نام سے کی گئی۔ رات گئے تک کسی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی تھی تاہم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ظہور بار آفریدی کا کہنا تھا کہ فائرنگ کرنے والوں کی تلاش جاری ہے اور انہیں جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us