4

خیبر پختونخوا کے 235 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ


پشاور(این این آئی) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر نے بتایا ہے کہ صوبے کے مختلف اضلاع میں 235 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ایک انٹرویو میں مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے کہنے پر اسمارٹ لاک ڈاؤن حکمت عملی پر تیزی سے کام کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جن علاقوں میں کورونا کیسز زیادہ رپورٹ ہوئے ہیں وہاں اسمارٹ لاک ڈاؤن کیا ہے اور ان علاقوں کی تعداد مجموعی طور پر 235 ہے۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا نے بتایا کہ کورونا کے آغاز پر ٹیسٹنگ صلاحیت 20 تھی اور آج ہم روزانہ کی بنیاد پر 3500ٹیسٹ کر رہے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us