دبئی میں سینکڑوں پاکستانی سڑکوں پر سونے پر مجبور


اسلام آباد /دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے بڑے شہر دبئی میں سیکڑوں پاکستانی سڑکوں پر سونے پر مجبور ہیں، جن کی وطن واپسی کا انتظام نہیں ہو سکا ہے۔میڈیار پورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وباء کے باعث لاک ڈائون کی وجہ سے سیکڑوں پاکستانیوں کے پاس رہائش اور کھانے پینے کے لیے پیسے ختم ہو گئے ہیں۔ دبئی کی سڑکوں پر سونے والے 200 سے زائد پاکستانیوں

کو حکام نے پاکستان قونصل خانے کے حوالے کر دیا ۔دبئی میں موجود پاکستان قونصل خانے نے اس حوالے سے کہا کہ 200 بے گھر پاکستانیوں کو رہائش اور خوارک دےرہے ہیں۔پاکستان قونصل خانے کے حکام کا کہنا ہے کہ 100 بے گھر پاکستانیوں کو اب تک وطن روانہ کر چکے ہیں۔پاکستان قونصل خانے کے حکام کا کہنا ہے کہ خصوصی فلائٹس کی تعداد انتہائی کم ہے، تاہم پاکستانیوں کو بتدریج بھجوایا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ یہ بے گھر پاکستانی شہری جمیرا، الوصل

اسٹریٹ، پاکستان قونصل خانہ دبئی کی عمارت کے قریب سڑکوں پر رہ رہے تھے۔دبئی میں 60 ہزار سے زائد پاکستانی وطن واپسی کے خواہش مند ہیں، ہزاروں پاکستانی واپسی کے لیے رجسٹریشن کرا چکے ہیں، مگر 2 ماہ بعد بھی ٹکٹس نہ مل سکے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us