3

درجنوں ڈاکٹرز نے نوکری سے استعفیٰ دیدیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے ٹیچنگ اسپتالوں سے 48 ڈاکٹرز نے اپنی نوکری سے استعفیٰ دے دیا جن کی منظوری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ استعفیٰ دینے والے ڈاکٹرز پنجاب کے مختلف اسپتالوں میں میڈیکل آفیسر تھے۔نوٹیفکیشن کے مطابق میو اسپتال میں کام کرنے والے 14 ڈاکٹرز کا استعفٰی منظور کیا گیا ہے۔ اس میں بتایا گیا کہ الائیڈ اسپتال فیصل آباد کے 2 اور ڈی جی خان اسپتال کے 4 ڈاکٹروں

کا استعفیٰ منظور کیا گیا ہے۔ روزنامہ جنگ کی رپورت کے مطابق سول اسپتال بہاولپور کے 1، شیخ زید رحیم یارخان کے 2 ڈاکٹروں کے ساتھ ساتھ جناح اسپتال لاہور کے 7 ڈاکٹرز کا استعفیٰ بھی منظور کیا گیا ہے۔ گورنمنٹ نوازشریف یکی گیٹ اسپتال کے2، چلڈرن اسپتال لاہورکے6 ڈاکٹروں کااستعفٰی منظور ہوگیا اور نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔لاہور ہی میں سروسزاسپتال کے 2، لیڈی ایچی سن کے 1، جنرل اسپتال کے 3 ڈاکٹروں کا استعفٰی منظور کیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق کوٹ

خواجہ سعید اسپتال اور شاہدرہ ٹیچنگ اسپتال کے ایک ایک ڈاکٹرزکا استعفیٰ منظور ہوا ہے۔ گوجرانوالہ ٹیچنگ اسپتال میاں منشا کے ایک ڈاکٹر کا استعفی منظور ہوا ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ تمام ڈاکٹرز نے سال 2020 میں مختلف اوقات میں اپنے استعفے بھجوائے تھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us