25 4

دفاعی میدان سے آنے والی خبر نے بین الاقوامی سطح پر ہلچل مچا دی


ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب اور پاکستان رواں ماہ مارچ کے دوران سرگودھا کے مصحف ایئربیس میں فضائی مشقیں کریں گے۔روزنامہ جنگ کے مطابق سعودی وزارت دفاع کے

مطابق سعودی فضائیہ کے کمانڈر شہزادہ ترکی بن بندر بن عبدالعزیز نے اتوار کو مشقوں میں شرکت کرنے والے سعودی دستے کی تیاریوں کا معائنہ کیا ہے۔ یہ تیاریاں کنگ عبدالعزیز

ایئر بیس میں ہورہی ہیں۔ اس موقع پر فضائی دستے کے کمانڈر نے شہزادہ ترکی بن بندر بن عبدالعزیز کو ایئر سسٹم اور اہلکاروں کی تیاریوں سے متعلق بریفنگ دی۔ شہزادہ ترکی نے فضائی دستے میں شامل اہلکاروں سے ملاقاتیں کیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us