26

دنیا میں تیزی سے پھیلتا ہوا جان لیوا کورونا وائرس ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت لیبارٹری میں تیار کیا گیا۔حسین ہارون


لاہور (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین ہارون نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا میں تیزی سے پھیلتا ہوا جان لیوا کورونا وائرس ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت لیبارٹری میں تیار کیا گیا۔حسین ہارون کا کہنا ہے کہ آج کل کے سب سے زیادہ زیر بحث موضوع کورونا سےمتعلق اس وجہ سے اب تک لب کشائی نہیں کی کہ ہزاروں لوگ بہت سی باتیں کر رہے تھے تو ایسی صورت حال میں مجھے کچھ کہنا نا مناسب لگا۔انہوں نے کہا کہ ریسرچ اور افواہوں کا جائزہ لینے کے بعد محسوس ہوا ہے کہ بہت سی اہم باتوں کو حذف کیا جارہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ جان لیوا کرونا وائرس قدرتی نہیں بلکہ سے لیبارٹری میں ایک سازش کے تحت تیار کیا گیا تاکہ کوئی ایسی بیماری پیدا کی جائے جو لوگوں میں خوف وہراس پھیلائے۔اپنے ویڈیو پیغام میں حسین ہارون نے مزید بتایا کہ کورونا 2006 میں امریکہ کی ایک کمپنی نے حکومت سے پیٹنٹ منظوری حاصل کی کی۔2014 میں یہ ظاہر کرنے کے لئے یہ کسی ایک جگہ سے

حاصل نہیں کیا گیا تو اس کی ویکسین کی پیٹنٹ ڈالی گئی۔لیکن اسے نومبر 2019 میں باقاعدہ منظور کیا گیا جس کی ویکسین اسرائیل میں بننا شروع ہوئیں۔اس بارے میں اسرائیل نے واضح اعلان کیا ہے کہ جو ملک ہمیں مانتے ہیں صرف انہیں ہی یہ ویکسین مہیا کی جائے گی۔انہوں نے اس بات کی نشاندہی کرنا بھی ضروری سمجھا کہ امریکہ چین کی ترقی سے کچھ عرصے سے گھبراہٹ کا شکار تھا۔سابق سفیر نے مزید کہا کہ کورونا کو انگلینڈ کے پیر برائٹ انسٹیٹیوٹ میں بنایا گیا جس کی مالی مدد بک اینڈ ملنڈا گیٹس فاؤنڈیشن نے کی۔وائرس کو بنانے کے لئے جان ہاپکنز، گیٹس اور ورلڈ اکنامک فورم نے مالی مدد کی۔انہوں نے بتایا کہ ووہان میں بیماری پھیلانے سے پہلے مذکورہ ممالک نے اس کی دوائی بنانے کی ضرورت محسوس کی اور “ایونٹ 201” نامی ایک دوائی کی کمپیوٹر مشق بھی کی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us