4

دن کے صرف دو انجکشن ، کرونا مریض دھڑا دھڑصحت یاب ہونے لگ


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے قوم کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں کرونا وائرس کے مریضوں کا آرتھرائٹس کے مرض میں لگنے والے انجکشنز سے کامیاب علاج جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت یاسمین راشد نے کہا ہے کہ آرتھرائٹس

کیلئے استعمال ہونے والا یہ انجکشن صرف دن میں دو بار لگایا جاتا ہے جس سے مریض تیزی کیساتھ صحت یاب ہو رہے ہیں جس کی قیمت ایک لاکھ 20ہزار روپے ہے ، سرکاری ہسپتالوں میں یہ انجکشن موجود ہے اور وہ مریضوں کو مفت لگائے جارہے ہیں ۔ اب تک اس انجکشن سے 10مریض مکمل

صحت مند ہو گئےہیں ۔ جبکہ کرونا ایڈوائزری کمیٹی پنجاب کے وائس چیئرمین ڈاکٹر اسد اسلم نے کہا ہے کہ پنجاب کے مختلف ہسپتالوں میں ان انجکشنز کا ٹرائل جاری ہے۔ ہم ان انجکشن کی مدد سے کورونا مریض کو وینٹی لیٹر تک جانے سے بچاتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us