لاک ڈاؤن

دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان


لندن (ویب ڈیسک )برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے انگلینڈ میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔کل سے فروری کے وسط تک پرائمری اور سکینڈری اسکولوں کو دوبارہ بند رکھا جائے گا۔ نئی پابندیاں مارچ میں نافذ اقدامات سے بھی زیادہ سخت ہوں گی۔لوگ صرف اسی

صورت میں گھروں سے باہر نکل سکیں گے جب بہت زیادہ ضروری ہو،مخصوص مشروبات ٹیک آوے کی بھی اجازت نہیں ہوگی۔بورس جانسن نے کہا کہ کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، نئے قسم کے کورونا وائرس پر قابو نہیں پایا جاسکا، جتنا ممکن ہو لوگ گھروں سے کام کریں۔دوسری جانب اسکاٹ لینڈ میں آج رات بارہ بجے سے دوسری بار مکمل لاک ڈاؤن نافذ ہو جائے

گا۔کورونا سے برطانیہ میں مزید 400 اموات کے بعد مجموعی تعداد 75 ہزار سے بھی زیادہ ہوگئی۔ ایک ہی روز میں مزید58 ہزار سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ ہو گئے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu